" صدقہ" مال کا وہ حصہ کہلاتا ہے جسے کوئی شخص اپنے مال میں سے اللہ تعالیٰ کی رضا مندی اور اس کا قرب حاصل کرنے کے لئے نکالے خواہ واجب ہو یا نفل۔……
صدقہ کی فضیلت کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد دوم – صدقہ کی فضیلت کا بیان – حدیث 387
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص کھجور برابر (خواہ صورت میں خواہ قیمت میں) حلال کمائی میں خرچ کرے (اور یہ جان لو کہ ) اللہ تعالیٰ صرف مال……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – صدقہ کی فضیلت کا بیان – حدیث 388
ایک سبق اموز حکایت
حدیث بالا کی روشنی میں جو یہ نکتہ بیان کیا گیا ہے کہ حلال مال اچھی جگہ ہی خرچ ہوتا ہے۔ اس سلسلے میں ایک سبق آموز حکایت سنیے
شیخ علی متقی عارف باللہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک متقی……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – صدقہ کی فضیلت کا بیان – حدیث 389
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ صدقہ دینا مال میں کمی نہیں کرتا اور جو شخص کسی کی خطا معاف کر دیتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کی عزت میں اضافہ کرتا……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – صدقہ کی فضیلت کا بیان – حدیث 390
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص اپنی چیزوں میں دوہری چیز اللہ کی راہ میں (یعنی اس کی رضاء و خوشنودی کی خاطر) خرچ کرے گا تو اسے جنت کے……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – صدقہ کی فضیلت کا بیان – حدیث 391
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ ایک دن صحابہ کو مخاطب کرتے ہوئے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ آج تم میں کون شخص روزہ سے ہے؟ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – صدقہ کی فضیلت کا بیان – حدیث 392
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اے مسلمان عورتو! کوئی پڑوسن اپنی پڑوسن کو (تحفہ بھیجنے یا صدقہ دینے کو) حقیر نہ جانے اگرچہ وہ بکری کا کھر ہی……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – صدقہ کی فضیلت کا بیان – حدیث 393
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ و حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نقل کرتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " ہر نیکی صدقہ ہے" (بخاری ومسلم)
تشریح
مطلب یہ ہے کہ نیکی کے جو بھی عمل……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – صدقہ کی فضیلت کا بیان – حدیث 394
حضرت ابوذر غفاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم کسی بھی نیک کام کو حقیر (کم تر) نہ جانو اگرچہ تم اپنے بھائی سے خوش روئی کے ساتھ ملو۔ (مسلم)
تشریح
اگر……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – صدقہ کی فضیلت کا بیان – حدیث 395
حضرت ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا نعمت الٰہی کے پیش نظر ہر مسلمان پر صدقہ لازم ہے ۔ صحابہ نے یہ سن کر عرض کیا کہ اگر کسی کے پاس صدقہ کرنے……