حدود حرم سے باہر ہر جگہ شکار کرنا حلال ہے بشرطیکہ شکار کرنے والا حالت احرام میں نہ ہو، چنانچہ شکار کا مباح ہونا کتاب و سنت ( یعنی قرآن مجید اور احادیث نبوی ) سے ثابت ہے اور اجماع امت بھی اسی پر ہے البتہ……
شکار اور ذبیحوں سے متعلق
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – شکار اور ذبیحوں سے متعلق – حدیث 2
" حضرت عدی ابن حاتم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا کہ " جب تم اپنے کتے کو چھوڑو تو اللہ کا نام ذکر کرو ( یعنی جب تم شکار کے لئے اپنے سکھائے ہوئے کتے……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – شکار اور ذبیحوں سے متعلق – حدیث 3
اور حضرت عدی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا " یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہم تربیت یافتہ ( یعنی سکھائے ہوئے ) کتوں کو ( شکار کے پیچھے ) چھوڑتے ہیں !؟ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے……