شراب کی حرمت : شراب جس کو ام الخبائث " کہا گیا ہے ، بعثت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم سے پہلے ہی جزوزندگی کا درجہ رکھتی تھی اس لئے بعثت نبوی کے بعد ابتداء اسلام میں بھی اس کا رواج برقرار رہا ، اور عام طور……
شراب کی حد کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد سوم – شراب کی حد کا بیان – حدیث 763
حضرت انس کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے شراب نوشی کی حد (سزا میں کھجور کی ٹہنیوں (چھڑیوں ) اور جوتوں سے مارا (یعنی مارنے کا حکم دیا ) اور حضرت ابوبکر نے (اپنے دور خلافت میں شراب پینے والے کو……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – شراب کی حد کا بیان – حدیث 764
اور حضرت سائب ابن یزید کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد مبارک میں حضرت ابوبکر کے ایام خلافت میں اور حضرت عمر فاروق کے زمانہ خلافت کے ابتدائی دور میں یہ معمول تھا کہ جب کوئی شراب پینے……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – شراب کی حد کا بیان – حدیث 765
" حضرت جابر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا جو شخص شراب پئے اس کو کوڑے مارو اور جو شخص بار بار پئے یہاں تک کہ چوتھی مرتبہ پیتا ہوا پایا جائے تو اس کو قتل کر ڈالو حضرت جابر……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – شراب کی حد کا بیان – حدیث 766
اور حضرت عبدالرحمن بن ازہر کہتے ہیں کہ گویا وہ منظر اس وقت بھی میری آنکھوں کے سامنے ہے کہ ایک دن رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں ایک ایسے شخص کو پیش کیا گیا جس نے شراب پی تھی تو آپ صلی اللہ……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – شراب کی حد کا بیان – حدیث 767
اور حضرت ابوہریرہ کہتے ایک دن رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک شخص کو لایا گیا جس نے شراب پی تھی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ہم سے فرمایا کہ اس کی پٹائی کرو ۔ چنانچہ ہم میں سے بعض نے جوتیوں سے……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – شراب کی حد کا بیان – حدیث 768
اور حضرت ابن عباس کہتے ہیں کہ ایک شخص نے شراب پی اور بدمست ہوگیا یہاں تک کہ لوگوں نے اس کو راستہ میں اس حال میں پایا کہ وہ جھومتا چلا جاتا تھا جیسا کہ شرابیوں کی عادت ہوتی ہے کہ وہ نشہ کی حالت میں لڑکھڑاتے……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – شراب کی حد کا بیان – حدیث 769
حضرت عمیر ابن سعید نخعی کہتے ہیں کہ میں نے حضرت علی ابن ابی طالب کرم اللہ وجہہ کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ اگر میں کسی شخص پر حد جاری کروں اور وہ شخص حد مارے جانے کی وجہ سے مر جائے تو مجھ پر اس کا کوئی اثر……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – شراب کی حد کا بیان – حدیث 770
اور حضرت ثور ابن زید دیلمی کہتے ہیں کہ حضرت عمر فاروق نے شراب کی حد سزا کے تعین کے بارے میں صحابہ سے مشورہ کیا تو حضرت علی نے ان سے فرمایا کہ میری رائے یہ ہے کہ شرابی کو اسی کوڑے مارے جائیں کیونکہ جب……