رؤیۃ اللہ یادیدار الہٰی کا " مطلب ہے اللہ تعالیٰ کو کھلی آنکھوں سے دیکھنا اور اللہ تعالیٰ کو دیکھنے کی یہ سعادت مومنین کو آخرت میں نصیب ہوگی جس کی تفصیل ووضاحت کے لئے یہ باب قائم کیا گیا اور اس موضوع……
دیدار الٰہی کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – دیدار الٰہی کا بیان – حدیث 221
" اور حضرت جریربن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : " وہ وقت آنے والا ہے جب (قیامت میں ) تم اپنے پروردگار کو اپنی کھلی آنکھوں سے دیکھو گے ۔" ایک روایت……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – دیدار الٰہی کا بیان – حدیث 222
اور حضرت صہیب رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جب تمام جنتی جنت میں (اپنی اپنی جگہ ) پہنچ جائیں گے تو اللہ تعالیٰ فرمائے گا کہ (جو……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – دیدار الٰہی کا بیان – حدیث 223
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جنتیوں میں قدر ومرتبہ کے اعتبار سے ادنیٰ شخص وہ ہوگا جو اپنے باغات ، اپنی عورتوں، اپنی نعمتوں اپنے خدمت گاروں اور اپنے……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – دیدار الٰہی کا بیان – حدیث 224
" حضرت ابورزین عقیلی کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا یا رسول اللہ! کیا (قیامت کے دن ) ہم میں سے ہر شخص بلامزاحمت غیر تنہا اپنے پروردگار کو دیکھے گا؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : " ہاں" ابورزین……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – دیدار الٰہی کا بیان – حدیث 225
" حضرت ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ کیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے شب معراج میں ) اپنے پروردگار کو دیکھا ہے؟ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا!……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – دیدار الٰہی کا بیان – حدیث 226
" اور حضرت ابن عباس اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد (مَا كَذَبَ الْفُؤَادُ مَا رَاٰى 11 اَفَتُمٰرُوْنَه عَلٰي مَا يَرٰى 12 وَلَقَدْ رَاٰهُ نَزْلَةً اُخْرٰى 13 ) 53۔ النجم : 13-12-11) (ترجمہ : اور محمد صلی اللہ علیہ……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – دیدار الٰہی کا بیان – حدیث 227
حضرت شعبی رحمہ اللہ تعالیٰ علیہ کہتے ہیں کہ عرفہ کے دن میدان عرفات میں حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے حضرت کعب احبار سے ملاقات کی اور ان سے ایک سوال دریافت کیا کہ کیا دنیا میں حق تعالیٰ کا……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – دیدار الٰہی کا بیان – حدیث 228
اور حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد (فکان قاب قوسین او ادنی) اور اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد (مَا كَذَبَ الْفُؤَادُ مَا رَاٰى) 53۔ النجم : 11) اور اللہ تعالیٰ اس ارشاد (لَقَدْ رَاٰى……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – دیدار الٰہی کا بیان – حدیث 229
اور حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب جنتی اپنی حاصل شدہ نعمتوں سے لذت وکیف اٹھانے میں مشغول ہوں گے کہ اچانک ان کے سامنے……