امل کے معنی ہیں امید رکھنا اور حرص کے معنی ہیں لالچ کرنا یا آرزو و ارادے کو دراز وسیع کرنا، " حرص" کا تعلق نیک آرزوؤں اور اچھے ارادوں سے بھی ہو سکتا ہے جیسا کہ قرآن مجید میں فرمایا گیا ہے۔ آیت (ان……
خدا کی اطاعت و عبادت کے لئے مال اور عمر سے محبت رکھنے کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – خدا کی اطاعت و عبادت کے لئے مال اور عمر سے محبت رکھنے کا بیان – حدیث 1193
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک دن رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمارے سمجھانے کے لئے چار خطہ کھینچ کر ایک مربع بنایا، پھر اس مربع کے درمیان ایک اور خط کھینچا جو مربع……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – خدا کی اطاعت و عبادت کے لئے مال اور عمر سے محبت رکھنے کا بیان – حدیث 1194
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک دن رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کئی خطوط کھینچے جیسا کہ پہلی حدیث میں گزرا کہ آپ نے چار خط کھینچ کر ایک مربع بنایا اور اس مربع کے درمیان ایک اور……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – خدا کی اطاعت و عبادت کے لئے مال اور عمر سے محبت رکھنے کا بیان – حدیث 1195
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " انسان (خود تو بوڑھا ہو جاتا ہے مگر اس میں دو چیزیں جوان اور قوی ہو جاتی ہیں، ایک تو مال جمع کرنے کی حرص اور اس……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – خدا کی اطاعت و عبادت کے لئے مال اور عمر سے محبت رکھنے کا بیان – حدیث 1196
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ بوڑھے کا دل ہمیشہ دو باتوں میں جوان (قوی) رہتا ہے ایک تو دنیا کی محبت میں……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – خدا کی اطاعت و عبادت کے لئے مال اور عمر سے محبت رکھنے کا بیان – حدیث 1197
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ اللہ تعالیٰ نے اس آدمی کے لئے عذر کا کوئی موقع نہیں چھوڑا (یعنی اس کا عذر دور کر دیا) جس کی موت کو اتنا موخر……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – خدا کی اطاعت و عبادت کے لئے مال اور عمر سے محبت رکھنے کا بیان – حدیث 1198
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ اگر (بالفرض والتقدیر) آدمی کے پاس مال ودولت سے بھرے ہوئے دو جنگل ہوں……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – خدا کی اطاعت و عبادت کے لئے مال اور عمر سے محبت رکھنے کا بیان – حدیث 1199
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک دن رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے میرے جسم کے ایک حصہ (یعنی دونوں مونڈھوں) کو پکڑ کر فرمایا۔ تم دنیا میں اس طرح رہو گویا کہ تم مسافر ہو یا راہ گیر……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – خدا کی اطاعت و عبادت کے لئے مال اور عمر سے محبت رکھنے کا بیان – حدیث 1200
حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں ایک دن میں اور میری والدہ گارے سے کسی چیز کو یعنی اپنے مکان کی دیواروں یا چھت کو لیپ پوت رہے تھے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا گزر ہماری طرف……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – خدا کی اطاعت و عبادت کے لئے مال اور عمر سے محبت رکھنے کا بیان – حدیث 1201
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ کبھی ایسا ہوتا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پیشاب کرنے کے بعد اور وضو کرنے سے پہلے مٹی سے تیمم کر لیتے ، میں (یعنی ابن عباس رضی الہ عنہ یہ دیکھ……