شریعت نے چار قسم کے مالوں پر زکوۃ فرض کی ہے (١) سائمہ جانوروں پر (٢) سونے چاندی پر (٣) تجارتی مال پر خواہ وہ کسی قسم کا ہو (٤) کھیتی اور درختوں کی پیداوار پر گو اس چوتھی قسم کو فقہاء زکوۃ کے لفظ سے ذکر نہیں……
جن چیزوں میں زکوۃ واجب ہوتی ہے ان کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد دوم – جن چیزوں میں زکوۃ واجب ہوتی ہے ان کا بیان – حدیث 291
حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا پانچ وسق سے کم کھجوروں میں زکوۃ واجب نہیں پانچ اوقیہ سے کم چاندی میں زکوۃ واجب نہیں اور پانچ راس سے کم……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – جن چیزوں میں زکوۃ واجب ہوتی ہے ان کا بیان – حدیث 292
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ کسی مسلمان پر اس کے غلام اور اس کے گھوڑوں میں زکوۃ واجب نہیں ہے ایک اور روایت کے الفاظ ہیں کہ آپ نے فرمایا۔……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – جن چیزوں میں زکوۃ واجب ہوتی ہے ان کا بیان – حدیث 293
حضرت انس کے بارے میں مروی ہے کہ جب امیرالمومنین حضرت ابوبکر صدیق نے انہیں بحرین جو بصرہ کے قریب ایک جگہ کا نام ہے بھیجا تو انہیں یہ ہدایت نامہ تحریر فرمایا۔ اللہ کے نام سے شروع کرتا ہوں جو رحمن ورحیم……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – جن چیزوں میں زکوۃ واجب ہوتی ہے ان کا بیان – حدیث 294
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " جس چیز کو آسمان نے یا چشموں نے سیراب کیا ہو یا خود زمین سر سبز و شاداب ہو تو اس میں دسواں حصہ واجب……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – جن چیزوں میں زکوۃ واجب ہوتی ہے ان کا بیان – حدیث 295
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " اگر جانور کسی کو زخمی کر دے تو معاف ہے اگر کنواں کھدوانے میں کوئی مر جائے تو معاف ہے اگر کان کھدوانے میں……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – جن چیزوں میں زکوۃ واجب ہوتی ہے ان کا بیان – حدیث 296
حضر علی کرم اللہ وجہہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ میں نے گھوڑوں اور غلاموں میں زکوۃ معاف رکھی ہے یعنی اگر غلام تجارت کے لئے نہ ہوں تو ان میں نہیں ہے اور گھوڑوں کی زکوۃ کے……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – جن چیزوں میں زکوۃ واجب ہوتی ہے ان کا بیان – حدیث 297
حضرت معاذ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بارے میں منقول ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جب انہیں عامل بنا کر یمن بھیجا تو انہیں یہ حکم دیا کہ وہ زکوۃ کے طور پر ہر تیس گائے میں سے ایک برس کا بیل یا ایک……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – جن چیزوں میں زکوۃ واجب ہوتی ہے ان کا بیان – حدیث 298
حضر انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا زکوۃ لینے میں (مقدار واجب سے) زیادتی کرنے والا زکوۃ نہ دینے والے کی مانند ہے (یعنی جس طرح زکوۃ نہ دینا گناہ ہے اسی……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – جن چیزوں میں زکوۃ واجب ہوتی ہے ان کا بیان – حدیث 299
حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہیں راوی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " غلہ اور کھجور میں اس وقت تک زکوۃ واجب نہیں جب تک کہ ان کی مقدار پانچ وسق (پچیس من ساڑھے بارہ سیر)……