ملاحم ، ملحمۃ کی جمع ہے جس کے معنی ہیں معرکہ اور گھمسان کی جنگ کا موقع۔ اور اصل کے اعتبار سے یہ لفظ یا تو لحم سے نکلا ہے جو گوشت کے معنی میں آتا ہے ۔ یا پھر لحمۃ سے مشتق ہے جو کپڑے (یعنی بانے ) کے معنی……
جنگ کرنے کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – جنگ کرنے کا بیان – حدیث 1350
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہوگی جب تک کہ دو بڑے گروہ آپس میں نہ لڑیں گے ، ان دونوں گروہوں کے درمیان زبردست قتل وقتال……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – جنگ کرنے کا بیان – حدیث 1351
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ قیامت اس دن تک نہیں آئے گی جب تک تم اس قوم سے جنگ نہ کر لو گے جن کی پاپوشیں بالدار چمڑے کی ہوں گی اور جب تک تم ترکوں……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – جنگ کرنے کا بیان – حدیث 1352
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ قیامت اس وقت تک نہیں آئے گی جب تک کہ تم خوز اور کرمان کے لوگوں سے جو کہ اہل عجم میں سے ہیں ، جنگ نہ کر لو گے، ان……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – جنگ کرنے کا بیان – حدیث 1353
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ قیامت اس وقت تک قائم نہ ہوگی جب تک مسلمان یہودیون سے نہ لڑ لیں گے چنانچہ اس لڑائی میں مسلمان یہودیوں کو بڑی مار ماریں……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – جنگ کرنے کا بیان – حدیث 1354
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ قیامت اس وقت تک نہیں آئے گی جب تک کہ قحطان میں سے ایک شخص پیدا نہ ہو لے گا جو لوگوں کو اپنی لاٹھی سے ہانکے گا۔ (بخاری……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – جنگ کرنے کا بیان – حدیث 1355
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ دن و رات اس وقت تک تمام نہیں ہوں گے (یعنی اس وقت تک زمانہ کا اختتام نہیں ہوگا اور قیامت نہیں آئے گی) جب تک کہ وہ شخص……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – جنگ کرنے کا بیان – حدیث 1356
حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ " بلا شبہ مسلمانوں کی ایک جماعت آل کسریٰ کے خزانہ کو برآمد کرلے گی جو سفید محل میں ہے۔……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – جنگ کرنے کا بیان – حدیث 1357
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کسریٰ ہلاک ہو گیا ، اس کسری کے بعد اور کوئی کسری نہیں ہوگا اور یقینا قیصر یعنی روم کا بادشاہ بھی ہلاک ہوگا جس کے بعد……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – جنگ کرنے کا بیان – حدیث 1358
حضرت نافع بن عتبہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ تم لوگ میرے بعد جزیرۃ العرب سے جنگ کرو گے اور اللہ تعالیٰ اس کو تمہارے ہاتھوں فتح کرائے گا پھر تم فارس کی مملکت……