" تعزیر " کی اصل ہے " عزر " جس کے لغوی معنی ہیں منع کرنا ، باز رکھنا ، ملامت کرنا ۔ اصطلاح شریعت میں اس لفظ (تعزیر) کا استعمال اس سزا کے مفہوم میں کیا جاتا ہے جو حد سے کم درجہ کی ہو اور تنبیہ اور……
تعزیر کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد سوم – تعزیر کا بیان – حدیث 777
اور حضرت ابوبردہ بن ینار نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " اللہ تعالیٰ نے جو حدود مقرر کی ہیں ان میں سے دس کوڑوں سے زیادہ کی سزا نہ دی جائے ۔" (بخاری……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – تعزیر کا بیان – حدیث 778
حضرت ابوہریرہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جب تم میں سے کوئی شخص (کسی مجرم کو سزاء ) مارے تو اس کو چاہئے کہ وہ (اس مجرم کے ) منہ کو بچائے ۔" (ابوداؤد……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – تعزیر کا بیان – حدیث 779
اور حضرت ابن عباس نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " اگر کوئی شخص کسی (مسلمان ) کو کہے " اے یہودی " تو اس کو بیس کوڑے مارو ، اور اگر اے مخنث " کہے……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – تعزیر کا بیان – حدیث 780
اور حضرت عمر فاروق راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " اگر تم کسی ایسے شخص کو پکڑو جس نے اللہ کی راہ میں خیانت کی ہو (یعنی اس نے مال غنیمت کی تقسیم سے پہلے اس میں سے کچھ چرا لیا ہو……