حضرت ام ہانی بنت ابوطالب کہتی ہیں کہ فتح مکہ کے سال (یعنی فتح مکہ کے موقع پر ) میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اس وقت غسل فرما رہے تھے اور آپ صلی اللہ……
امان دینے کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد سوم – امان دینے کا بیان – حدیث 1081
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " عورت کسی قوم کے لئے ( عہد) لیتی ہے یعنی وہ مسلمانوں کی طرف سے پناہ دے سکتی ہے ۔" (ترمذی)
تشریح :
مطلب یہ ہے کہ……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – امان دینے کا بیان – حدیث 1082
اور حضرت عمرو بن حمق کہتے ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ " جو شخص کسی کو اس کی جان کی امان دے اور پھر اس کو مار ڈلے تو قیامت کے دن اس کو بدعہدی کا نشان دیا جائے گا……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – امان دینے کا بیان – حدیث 1083
اور حضرت سلیم ابن عامر (تابعی) کہتے ہیں کہ امیر معاویہ اور رومیوں کی درمیان (یہ ) معاہدہ ہوا تھا کہ (اتنے دنوں تک ایک دوسرے سے جنگ نہیں کریں گے ) اور حضرت معاویہ ( اس معاہدہ کے زمانہ میں ) رومیوں کے شہروں……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – امان دینے کا بیان – حدیث 1084
اور حضرت ابورافع کہتے ہیں کہ ( صلح حدیبیہ کے موقع پر ) کفار قریش نے مجھے ( اپنا قاصد بنا کر ) رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں بھیجا ، جب میری نظر رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر پڑی ، تو ( بے اختیار……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – امان دینے کا بیان – حدیث 1085
اور حضرت عمرو ابن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے نقل کرتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے (ایک دن ) اپنے خطبہ کے دوران یہ فرمایا کہ " زمانہ جاہلیت کی قسم کو پورا کرو ، کیونکہ وہ یعنی اسلام……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – امان دینے کا بیان – حدیث 1086
حضرت ابن مسعود کہتے ہیں کہ مسیلمہ (مدعئی نبوت ) کے دو قاصد ابن نواحہ اور ابن اثال نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا کہ " کیا تم اس حقیقت کی گواہی……