" حضرت جریر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا اللہ تعالیٰ اس شخص پر رحم نہیں کرتا (یعنی اس کو اپنی خاص و کامل رحمت کا مستحق نہیں گردانتا) جو لوگوں پر رحم نہیں کرتا۔ (بخاری……
اللہ کے ساتھ اور اللہ کے لیے محبت کرنے کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – اللہ کے ساتھ اور اللہ کے لیے محبت کرنے کا بیان – حدیث 879
" اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ ایک دن رسول اللہ کی خدمت میں ایک دیہاتی حاضر ہوا اور جب اس نے صحابہ کو دیکھا کہ وہ بچوں کو چومتے اور پیار کرتے ہیں تو کہنے لگا کہ کیا تم لوگ بچوں کو……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – اللہ کے ساتھ اور اللہ کے لیے محبت کرنے کا بیان – حدیث 880
" اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ ایک دن میرے پاس ایک عورت آئی اس کے ساتھ اس کی دو بچیاں بھی تھیں اس نے مجھ سے سوال کیا کہ (یعنی مجھ سے کچھ مانگا) لیکن اس کو میرے پاس سے ایک کھجور کے……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – اللہ کے ساتھ اور اللہ کے لیے محبت کرنے کا بیان – حدیث 881
" اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا جو شخص دو بیٹیوں کی پرورش اور دیکھ بھال کرے یہاں تک کہ وہ بلوغ کی حد تک پہنچ جائیں یا شادی بیاہ کے بعد اپنے خاوند کے پاس چلی جائے……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – اللہ کے ساتھ اور اللہ کے لیے محبت کرنے کا بیان – حدیث 882
" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا بیوہ عورت اور مسکین کی خبر گیری کرنے والا اس شخص کے مانند ہے جو اللہ کی راہ میں سعی کرے یعنی وہ شخص بیوہ عورت اور مسکین کی دیکھ……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – اللہ کے ساتھ اور اللہ کے لیے محبت کرنے کا بیان – حدیث 883
" اور حضرت سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا میں اور یتیم کی پرورش کرنے والا کہ وہ یتیم خواہ اس کا ہو یا کسی اور کا جنت میں اس طرح ہوں گے یہ کہہ کر آپ نے انگشت شہادت اور……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – اللہ کے ساتھ اور اللہ کے لیے محبت کرنے کا بیان – حدیث 884
" اور حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا اے مخاطب تو مومنوں کو آپس میں ایک دوسرے سے رحم کا معاملہ کرنے ایک دوسرے سے محبت و تعلق رکھنے اور ایک دوسرے کے ساتھ مہربانی……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – اللہ کے ساتھ اور اللہ کے لیے محبت کرنے کا بیان – حدیث 885
" اور حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا کہ ایک اللہ ایک رسول اور ایک دین کو ماننے کی وجہ سے سارے مسلمان ایک شخص کی مانند ہیں کہ اگر اس کی آنکھ دکھتی ہے تو اس کا……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – اللہ کے ساتھ اور اللہ کے لیے محبت کرنے کا بیان – حدیث 886
" اور حضرت ابوموسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا مسلمان، مسلمان کے لئے ایک مکان کے مانند ہے یعنی سارے مسلمان مضبوطی وطاقت حاصل کرنے کے اعتبار سے……
مشکوۃ شریف – جلد چہارم – اللہ کے ساتھ اور اللہ کے لیے محبت کرنے کا بیان – حدیث 887
" اور حضرت ابوموسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ جب آپ کے پاس کوئی سائل یا حاجت مند آتا صحابہ سے فرماتے کہ مجھ سے اس شخص کی سفارش کرو تاکہ تمہیں سفارش کا ثواب……