اخلاق خلق کی جمع ہے جس کی معنی طبعی خصلت اور باطنی صفت کے ہیں اور شمائل " شمال کی جمع ہے جس کے معنی عادت اور خو کے ہیں پس پچھلے باب میں مؤلف کتاب نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی ظاہری شکل وصورت سے……
آنحضرت کے اخلاق وعادات کا بیان
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – آنحضرت کے اخلاق وعادات کا بیان – حدیث 384
اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی دس سال خدمت کی (اس پورے عرصہ میں ) مجھ کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی اف بھی نہیں کہا اور نہ کبھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – آنحضرت کے اخلاق وعادات کا بیان – حدیث 385
اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اخلاق وعادات کی خوبی میں تمام لوگوں سے بڑھ کر تھے ۔ ایک دن ایسا ہوا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے کسی کام سے کہیں بھیجنا……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – آنحضرت کے اخلاق وعادات کا بیان – حدیث 386
اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ (ایک دن ) میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ چل رہا تھا اس وقت آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے جسم پر (یمن کے شہر) نجران کی بنی ہوئی (دھاری دار ) چادر تھی ، جس……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – آنحضرت کے اخلاق وعادات کا بیان – حدیث 387
اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم (حسن وجمال ، فضل وکمال ، صفات حمیدہ اور اخلاق فاضلہ میں ) تمام لوگوں سے بڑھ کر تھے ، تمام لوگوں سے زیادہ سخی تھے ، اور تمام لوگوں……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – آنحضرت کے اخلاق وعادات کا بیان – حدیث 388
اور حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایسا کبھی نہیں ہوا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کسی نے سوال کیا ہو اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو انکار کردیا ہو ( بخاری ومسلم)
تشریح :
علامہ……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – آنحضرت کے اخلاق وعادات کا بیان – حدیث 389
اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک شخص نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اتنی بکریاں مانگیں جو پہاڑوں کے درمیانی نالہ کو بھر دیں ، چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو اتنی بکریاں دے……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – آنحضرت کے اخلاق وعادات کا بیان – حدیث 390
حضرت جبیر ابن مطعم رضی اللہ تعالیٰ عنہ اس وقت کا واقعہ بیان کرتے ہیں جب وہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ غزوہ حنین سے واپس آرہے تھے کہ (راستہ میں ایک مقام پر) کچھ (غریب ) دیہاتی آپ صلی اللہ علیہ……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – آنحضرت کے اخلاق وعادات کا بیان – حدیث 391
اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم صبح کی نماز سے فارغ ہوتے تو اہل مدینہ کے خدام (یعنی لونڈیاں اور غلام اپنے اپنے برتنوں میں پانی لے کر پہنچ جاتے (تاکہ آپ صلی اللہ……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – آنحضرت کے اخلاق وعادات کا بیان – حدیث 392
اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ مدینہ والوں کی لونڈیاں میں سے ایک لونڈی کا یہ معاملہ تھا کہ جب اس کو کوئی پریشانی لاحق ہوتی ) رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ہاتھ پکڑتی اور جہاں اس کا جی……