حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نہ بہت لانبے قد کے تھے نہ پستہ قد (جس کو ٹھگنا کہتے ہیں) بلکہ آپ کا قد مبارک درمیانہ تھا اور نیز رنگ کے اعتبار سے نہ بالکل سفید……
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کا بیان
شمائل ترمذی – جلد اول – حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کا بیان – حدیث 2
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم درمیانہ قد تھے ، نہ زیادہ طویل نہ کچھ ٹھگنے، نہایت خوبصورت معتدل بدن والے، حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے بال نہ بالکل پیچیدہ تھے……
شمائل ترمذی – جلد اول – حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کا بیان – حدیث 3
حضرت براء بن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم ایک مردِ میانہ قد تھے۔ (قدرے درازی مائل جیسا کہ پہلے گزرچکا) آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے دونوں مونڈھوں کے درمیان قدرے اوروں……
شمائل ترمذی – جلد اول – حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کا بیان – حدیث 4
حضرت براء رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہی سے یہ بھی روایت ہے کہ میں نے کسی پٹھوں والے کو سرخ جوڑے میں حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم سے زیادہ حسین نہیں دیکھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بال مونڈھوں تک رہے ہیں ،……
شمائل ترمذی – جلد اول – حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کا بیان – حدیث 5
حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں ، کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نہ زیادہ لانبے تھے ، نہ کو تاہ قد، ہتھیلیاں اور دونوں پاؤں پُر گوشت تھے (یہ صفات مردوں کے لئے محمود ہیں اس لئے کہ قوت اور شجاعت……
شمائل ترمذی – جلد اول – حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کا بیان – حدیث 6
ابراہیم بن محمد جو حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی اولاد میں سے ہیں (یعنی پوتے ہیں) وہ فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ جب حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے حلیہ مبارک کا بیان فرماتے تو کہا کرتے……
شمائل ترمذی – جلد اول – حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کا بیان – حدیث 7
حضرت حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے اپنے ماموں ہند بن ابی ہالہ سے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا حلیہ مبارک دریافت کیا اور وہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے حلیہ مبارک کو بہت ہی کثرت سے اور……
شمائل ترمذی – جلد اول – حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کا بیان – حدیث 8
جابر بن سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں ، کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم فراخ دہن تھے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی آنکھوں کی سفیدی میں سرخ ڈورے پڑے ہوئے تھے، ایڑی مبارک پر بہت کم گوشت تھا۔……
شمائل ترمذی – جلد اول – حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کا بیان – حدیث 9
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہی سے منقول ہے وہ فرماتے ہیں ، کہ میں ایک مرتبہ چاندنی رات میں حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھ رہا تھا۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم اس وقت سرخ جوڑا زیب تن فرما تھے، میں……
شمائل ترمذی – جلد اول – حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت کا بیان – حدیث 10
ابو اسحاق کہتے ہیں کہ کسی شخص نے حضرت براء رضی اللہ تعالیٰ عنہ پوچھا کہ کیا حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کا چہرہ مبارک تلوار کی طرح شفاف تھا۔ انہوں نے کہا کہ نہیں بلکہ بدر کی طرح روشن گولائی لئے ہوئے……