سعید بن یحیی بن سعید اموی، محمد بن عمرو ابوسلمہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس نے مال چھوڑا وہ اس کے وارثوں کا ہے اور جس نے عیال (بال بچے)……
فرائض کے ابواب
جامع ترمذی – جلد اول – فرائض کے ابواب – حدیث 2190
عبدالاعلی بن واصل محمد بن قاسم اسدی، فضل بن دلہم، عوف، شہر بن حوشب، حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا فرائض اور قرآن خود بھی سیکھو اور لوگوں کو بھی سکھاؤ۔ میں……
جامع ترمذی – جلد اول – فرائض کے ابواب – حدیث 2191
عبد بن حمید، زکریا بن عدی عبیداللہ بن عمرو، عبداللہ بن محمد بن عقیل، حضرت جابر بن عبداللہ فرماتے ہیں کہ سعد بن ربیع کی بیوی سعد کی دو بیٹیوں کو لے کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر……
جامع ترمذی – جلد اول – فرائض کے ابواب – حدیث 2192
حسن بن عرفہ، یزید بن ہارون سفیان ثوری، ابی قیس اودی، حضرت ہزیل بن شرحبیل سے روایت ہے کہ ایک آدمی ابوموسی اور سلیمان بن ربیع کے پاس آیا اور ان دونوں سے ایک بیٹی، ایک پوتی اور ایک حقیقی بہن کی (وراثت)……
جامع ترمذی – جلد اول – فرائض کے ابواب – حدیث 2193
بندار، یزید بن ہارون، سفیان، ابواسحاق ، حارث، حضرت علی نے فرمایا کہ تم یہ آیت پڑھتے ہو (مِّنْ بَعْدِ وَصِيَّةٍ تُوْصُوْنَ بِھَا اَوْ دَيْنٍ ) 4۔ النساء : 12) (جو کچھ تم وصیت کرو یا قرض ہو اس کے بعد) حالانکہ……
جامع ترمذی – جلد اول – فرائض کے ابواب – حدیث 2194
بندار، یزید بن ہارون زکریا بن ابوزائدہ، اسحاق، حارث، علی سے وہ زکریا بن ابی زائدہ سے وہ ابواسحاق سے وہ حارث سے وہ علی سے اور وہ نبی اکرم سے اسی کی مثل نقل کرتے ہیں۔……
جامع ترمذی – جلد اول – فرائض کے ابواب – حدیث 2195
ابن ابی عمر، سفیان، ابواسحاق ، حارث، حضرت علی نقل کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فیصلہ فرمایا کہ حقیقی بھائی ایک دوسرے کے وارث ہوں گے سوتیلے نہیں۔ اس حدیث کو ہم ابواسحاق کی روایت……
جامع ترمذی – جلد اول – فرائض کے ابواب – حدیث 2196
عبد بن حمید، عبدالرحمن بن سعد، عمرو بن ابوقیس، محمد بن منکدر، حضرت جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میری عیادت کے لئے تشریف لائے میں اس وقت بیمار تھا بنی سلمہ میں۔ میں……
جامع ترمذی – جلد اول – فرائض کے ابواب – حدیث 2197
فضل بن صباح بغدادی، سفیان بن عیینہ، محمد بن منکدر، جابر بن عبداللہ کہتے ہیں کہ میں نے جابر بن عبداللہ سے سنا کہ میں بیمار ہوا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میری عیادت کے لئے تشریف لائے اور مجھے……
جامع ترمذی – جلد اول – فرائض کے ابواب – حدیث 2198
عبداللہ بن عبدالرحمن، مسلم بن ابراہیم، وہیب، ابن طاؤس، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اہل فرائض کو ان کا حق ادا کرو اور جو بچ جائے وہ……