قتیبہ بن سعید، حماد بن زید، ایوب، محمد بن سیرین، حضرت یونس بن جبیر سے روایت ہے کہ میں نے ابن عمر سے اس شخص کے بارے میں پوچھا جو اپنی بیویوں کو ایام حیض میں طلاق دیتا ہے فرمایا تم عبداللہ بن عمر کو جانتے……
طلاق اور لعان کا بیان
جامع ترمذی – جلد اول – طلاق اور لعان کا بیان – حدیث 1184
ہناد، وکیع، سفیان، محمد بن عبدالرحمن، طلعہ، حضرت سالم اپنے والد سے نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے اپنی بیوی کو ایام حیض میں طلاق دی جس پر حضرت عمر نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس کے بارے میں پوچھا……
جامع ترمذی – جلد اول – طلاق اور لعان کا بیان – حدیث 1185
ہناد، قبیصہ، جریر، زبیر بن سعد، حضرت عبداللہ بن یزید بن رکانہ اپنے والد اور وہ ان کے دادا سے نقل کرتے ہیں کہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا کہ میں نے اپنی بیوی……
جامع ترمذی – جلد اول – طلاق اور لعان کا بیان – حدیث 1186
علی بن نصر بن علی، سلیمان، حماد بن زید نقل کرتے ہیں کہ میں نے ایوب سے پوچھا کہ آپ حسن کے علاوہ کسی اور شخص کو جانتے ہیں جس نے کہا کہ بیوی سے یہ کہنے سے کہ تمہارا معاملہ تمہارے ہاتھ میں ہے تین طلاق واقع……
جامع ترمذی – جلد اول – طلاق اور لعان کا بیان – حدیث 1187
محمد بن بشار، عبدالرحمن بن مہدی، سفیان، اسماعیل بن ابی خالد، شعبی، مسروق، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں اختیار دیا تو ہم نے آپ کے ساتھ رہنے کو……
جامع ترمذی – جلد اول – طلاق اور لعان کا بیان – حدیث 1188
بندار، محمد بشار، عبدالرحمن بن مہدی، سفیان، اعمش، ابی ضحی، مسروق، مسروق حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا اس کی مثل روایت کرتے ہیں کہ یہ حدیث حسن صحیح ہے بیوی کو اختیار دینے کے مسئلہ میں اہل علم کا……
جامع ترمذی – جلد اول – طلاق اور لعان کا بیان – حدیث 1189
ہناد، جرید، مغیرہ، شعبی، حضرت شعبی کہتے ہیں کہ فاطمہ بنت قیس نے فرمایا میرے شوہر نے رسول اللہ کے زمانے میں مجھے تین طلاقیں دیں تو آپ نے فرمایا تیرے لئے نہ تو گھر ہے اور نہ نفقہ۔ مغیرہ کہتے ہیں کہ میں……
جامع ترمذی – جلد اول – طلاق اور لعان کا بیان – حدیث 1190
احمد بن منیع، ہشیم، حصین، اسماعیل، مجالد، ہشیم، حضرت شعبی سے روایت ہے کہ میں فاطمہ بنت قیس کے پاس گیا اور ان سے پوچھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے آپ کے معاملے میں کیا فیصلہ فرمایا تھا؟……
جامع ترمذی – جلد اول – طلاق اور لعان کا بیان – حدیث 1191
احمد بن منیع، ہشیم، عامر، عمر بن شعیب اپنے والد اور وہ ان کے دادا سے نقل کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ ابن آدم جس چیز پر ملکیت نہیں رکھتا اس میں اس کی نذر صحیح نہیں اس طرح……
جامع ترمذی – جلد اول – طلاق اور لعان کا بیان – حدیث 1192
محمد بن یحیی نیسابوری، ابوعاصم، ابن جریج، مظاہر بن اسلم، قاسم، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا لونڈی کی طلاق دو طلاقیں ہیں اور اس کی عدت دو……